لکھنؤ: سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ اکھلیش یادو کے ذریعہ بی جے پی کی یوگی حکومت پر فون ٹیپنگ کرنے کا الزام لگانے کے دو دن بعد آج کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے حکومت پراپنے بچوں کے انسٹا گرام اکاونٹ ہیک کرانے کا الزام لگایا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved