دنیا میں کورونا کے نئے ویرئینٹ اومی کرون کے وار جاری تھے ایسے میں فلورونا کا پہلا کیس بھی سامنے آیا ہے۔فلورونا کیا ہے؟فلورونا کوویڈ-19 اور انفلوئنزا پر مشتمل ڈبل انفیکشن ہے، کورونا اور انفلوئنزا کے دوہرے انفیکشن کو ’فلورونا‘ کہا جا رہا ہے ۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved