برطانوی میڈیا کے مطابق، ملکہ برطانیہ نےپانچ ہفتے قبل برطانوی وزیر اعظم سے ملاقات کی تھی۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ملکہ برطانیہ، بورس جانسن کو اپنے شوہر کی تدفین سے قبل ڈاؤننگ اسٹریٹ میں پارٹیوں کی اجازت دینے پر ذاتی طور پر معافی مانگنے کا موقع دیں گی۔








