برلن؛ جرمنی کی سابق چانسلر انجیلا مرکل نے اقوام متحدہ میں اعلیٰ عہدہ سنبھالنے کے لیے اقوام متحدہ کے سکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس کی پیشکش کو مسترد کر دیا ۔ سابق چانسلر کے دفتر کے ایک اہلکار کے نے بتایا کہ مرکل نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل سے فون پر بات کی اور ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس پیشکش کو قبول نہیں کریں گی۔









