رائے بریلی/لکھنؤ: اترپردیش کے ضلع رائے بریلی کے مہاراج گنج واقع پہاڑ پور گاؤں میں زہریلی شراب پینے سے مرنے والوںں کی تعداد بڑھ کر نوہوگئی ہے۔
معاملے میں محکمہ آبکاری کے تین افسران و 6پولیس افسران کو معطل کردیا ہے۔









