امریکا میں سال 2022کی پہلی سزائے موت پر عملدرآمد کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سزائے موت کا مجرم ڈونلڈ انتھونی گرانٹ کو زہریلے انجکشن کے ذریعے سزائے موت دی گئی۔موت سے قبل اپنے آخری کھانے میں مجرم نے مختلف چائنیز ڈشز کی فرمائش کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved