لکھنؤ : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) حکومت پر ان کے مظفر نگر دورے میں رکاوٹیں کھڑی کرنے کا الزام لگایا اور کہا کہ اتر پردیش اسمبلی میں شکست کے خوف سے بی جے پی مایوس ہوگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved