امیٹھی: جن ستا دل کے صدر و کنڈہ کے ایم ایل اے رگھوراج پرتاپ سنگھ عرف راجا بھیا نے دعوی کیا کہ سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے امیدوار اتارنے پر ان کے انتخابی نتائج پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
گوری گنج اسمبلی حلقے میں اپنے امیدوار کے حق میں انتخابی تشہیر کے لئے آئے راجا بھیا نے اتوار کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا کہ جن ستا دل کے امیدوار کو علاقے میں توقع ہے سے زیادہ عوامی حمایت مل رہی ہے۔
جیسے جیسے امیدواروں کے نام سامنے آرہے ہیں ان کی پارٹی امیدواروں کے ناموں کا اعلان کررہی ہے۔