لکھنؤ: سماجو ادی پارٹی(ایس پی)سربراہ و اترپردیش کے سابق وزیر اعلی اکھلیش یادو نے پارلیمنٹ میں پیش کئے گئے مرکزی عام بجٹ کو عام لوگوں کی جیب کاٹنے والا بتاتے ہوئے کہا کہ یہ بجٹ یو پی میں بی جے پی کے تکلیف دہ عہد کے خاتمے کا آغاز ہے۔
اکھلیش نے منگل کو ٹوئٹ کیا’ کام۔
کاروبار سب ہوا چوپٹ، تاریخی کساد بازاری، لاکھوں کی نوکری کر گئی چٹ،عام عوام کی آمدنی گئی گھٹ، بے کاری،بیماری میں بینکوں میں جمع نکلی ساری بچت، اب لوگوں کی جیت کاٹنے کے لئے آیا ہے بی جے پی کا ایک اور بجٹ۔