سہارنپور: سہارنپور کی مایاوتی اور یوگی حکومتوں میں وزیررہ چکے ڈاکٹر دھرم سنگھ سینی کے اسمبلی انتخابات سے قبل سماج وادی پارٹی (ایس پی) میں شامل ہونے اورپارٹی کے ذریعہ امیدوارنامزد ہونے کے سبب سہارنپور کی نکڑ سیٹ موضوع بحث ہوگئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved