غازی آباد: بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) سپریمو مایاوتی نے سماج وادی پارٹی(ایس پی)سربراہ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے اسے دلت مخالف قرار دیا اور کہا کہ ایس پی حکومت نے سماج کے کمزور طبقات کے مفادات کو ہمیشہ نظر انداز کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved