رائے پور : کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بی جے پی اور سنگھ پر زوردار حملہ کرتے ہوئے ان پر نفرت کی سیاست کرکے ملک کو کمزور کرنے اور چار پانچ صنعت کاروں کا ملک بنانے کی کوشش کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ کانگریس پوری طاقت سے اس کی مخالفت جاری رکھے گی۔









