وٹامن ڈی کی کمی کورونا وائرس کی سنگین پیچیدگیوں اور موت کا خطرہ بڑھاتی ہے۔ یہ بات ایک نئی طبی تحقیق میں سامنے آئی۔
طبی جریدے جرنل پلوس ون میں شائع تحقیق میں وٹامن ڈی کی کمی اور کووڈ 19 کی شدت اور موت کے خطرے کے درمیان تعلق کی جانچ پڑتال کی گئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved