شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی جاں بحق اوردیگر 7 زخمی ہو گئے۔خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دھماکا صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں ہوا جس کی سرحد وسط ایشیائی ملک ترکمانستان سے ملتی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved