بریلی:14فروری(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی میر گنج علاقے میں خاتون انتخابی اہلکار کو بس نے کچل دیا وہیں حافظ گنج سڑک پر تیز رفتار ٹرک کی زد میں آنے سے بائیک سوار میاں۔
بیوی کی موت ہوگئی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved