ڈچز آف کیمبرج، شہزادی کیتھرین مڈلٹن کو ویلنٹائن ڈے کے موقع پر اپنی سابقہ سیکریٹری کے بچے کی پیدائش کی خوشخبری ملی۔بین الاقوامی جریدے کے مطابق، کیٹ مڈلٹن کی سابق پرائیویٹ سیکرٹری ریبیکا پریسلی کے یہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved