اسرائیل کی جانب سے بدھ کو شامی دارالحکومت کے جنوب میں شیل داغے گئے۔ شامی میڈیا کے مطابق ان حملوں میں املاک کو نقصان پہنچا۔ رواں ماہ یہ دوسرا موقع ہے جب اسرائیل کی جانب سے شام میں طیارہ شکن بیٹریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved