لکھنؤ : مین پوری کے کرہل میں جمعرات کو سماج وادی پارٹی کے وجئے رتھ میں اپنی تصویر کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے طنز کا جواب دیتے ہوئے پرگتی شیل پارٹی (پی آر ایس پی) کے بانی شیو پال سنگھ یادو نے کہا کہ سماج وادی اتحاد کی علامتی تصویرسے بی جے پی میں بوکھلاہٹ بڑھ گئی ہے،









