سلطانپور: اترپردیش میں کانگریس کے انتخابی انچارج و چھتیس گڑھ کے وزیر اعلی بھوپیش بگھیل نے مہنگائی۔
بے روزگاری سے نجات کے لئے بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کی شکست فاش کو لازم قرار دیتے ہوئے کہا کہ جمہوریت میں عوام سے بڑی کئی طاقت نہیں ہوتی۔








