گرمی سردی میں معتدل ہے ۔ خشک ہے۔ بادی مزاج والوں کو بادی کرتی ہے۔ اس میں گھی ۔ موٹی ا لائچی۔کالی مرچ۔کالا زیرہ ضرورڈالنا چاہئے ہلکی ہے ۔ بدن کو صحت بخشتی ہے مقوی ۔دل۔خون۔گوشت پوست اورطاقت کا اضافہ کرتی ہے ۔ بیماریوں میں ہلکی غذا ہونے کی وجہ سے نیز طبیعت کو صاف کرنے والی ہے۔سبزرنگ کی دال بہتر ہے۔بخار میں گھی ڈالنا منع ہے۔