کشی نگر: سماجو ادی پارٹی(ایس پی) صدر اکھلیش یادو نے اتوار کو کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی)چھوڑ کر ایس پی میں شمولیت اختیار کرنے والے سوامی پرساد موریہ کا انتظار گذشتہ 11سالوں سے تھا.
اگر سال 2017میں سوامی پرساد میں آئے ہوتے تو یہاں کی تصویر ہی دوسری ہوتی فاضل نگر اسمبلی حلقے میں منعقد ایک عوامی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے اکھلیش نے کہا’سوامی پرساد موریہ جو کامیں سال 2011 سے انتظار کررہا تھا۔
جب انہوں نے بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی) کو چھوڑا تھا۔
یہ سال 2017 میں تب اگر ایس پی میں آگئے ہوتے تو ہمیں پانچ سال کے برے دن نہیں دیکھنے پڑتے۔