بستی:04مارچ(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بستی کے منڈیرواں تھانہ علاقے میں ٹرک کی زد میں آنے سے بولیرو سوار سنٹرل ریزرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کے تین جوانوں کی موت ہوگئی جبکہ گاڑی ڈرائیور شدید طور سےے زخمی ہوگیا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved