لکھنؤ: سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ سماجوادی اتحاد اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی سیٹیں کم کرنے میں کامیاب رہا ہے اور بی جے پی کو سمیٹنے کے اس سلسلہ کو جاری رکھنے کی کوشش کی جائے گی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved