روبوٹس اب ہر شعبہ زندگی میں جگہ بناتے جارہے ہیں یا کم از کم ایسا محسوس ضرور ہوتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ کاواساکی نے ایک 4 ٹانگوں والا روبوٹ بکرا بیکس کو تیار کیا ہے جس پر سفر بھی کیا جاسکتا ہے۔اس روبوٹ کو ٹوکیو میں انٹرنیشنل روبوٹ نمائش کے دوران متعارف کرایا گیا۔









