جنگ زدہ ملک یوکرین کی زخمی نوجوان لڑکی نے صدر ولادیمیر زیلنسکی کو ٹک ٹاک اسٹار قرار دے دیا۔یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ایک زخمی نوجوان لڑکی سے اسپتال میں ملاقات کی جہاں انہیں معلوم ہوا کہ وہ مقبول ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کا ایک اسٹار ہیں۔
16 سالہ نوجوان لڑکی یوکرین کے دارالحکومت کیف کے قریبی قصبے سے نکلتے ہوئے گولہ باری کے دوران زخمی ہوئی۔
زخمی نوجوان لڑکی نے یوکرینی صدر کو بتایا کہ ہر کوئی ٹک ٹاک پر آپ کی حمایت کرتا ہے۔جس پر یوکرینی صدر نے زخمی لڑکی کے چہرے پر مسکراہٹ لانے کے لیے پوچھا کہ تو ہم نے ٹک ٹاک پر قبضہ کر لیا ہے؟
Zelensky surprises victims in the hospital. He shook the hands of those injured bad one young girl told him he was very popular on TikTok #UkraineRussiaWar #UkraineUnderAttack #UkraineWar #Ukraine #RussiaUkraineCrisis pic.twitter.com/09LYoiLP9r
— Chilly Chills (@WeeliyumF) March 18, 2022