شامی ذرائع کے مطابق امریکہ ، شام سے داعش دہشت گردوں کو روس کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے یوکرائن بھیج رہا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ امریکہ ، شام سے داعش دہشت گردوں کو روس کے خلاف جنگ لڑنے کے لئے یوکرائن بھیج رہا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved