انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں بالخصوص سوشل میڈیا ایپس تو انیمیٹڈ تصاویر سے تو واقف ہوں گے جن کے لیے جف امیج فارمیٹ کی اصطلاح استعمال کی جاتی ہے۔
مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ جف امیج فارمیٹ کس شخص کے ذہن کا نتیجہ تھی؟اگر نہیں جان لیں کہ وہ امریکا سے تعلق رکھنے والے کمپیوٹر سائنسدان اسٹیفن ول ہائٹ ہیں۔









