آسکر ایوارڈز کے لیے نامزد ہر فرد تو اسے جیتنے میں کامیاب نہیں ہوسکتا مگر وہ خالی ہاتھ بھی گھر نہیں جائیں گے۔دنیائے فلم کے اس سب سے بڑے ایوارڈز کی اہم ترین کیٹیگریز کے لیے نامزد 25 افراد کو ایک لاکھ ڈالرز سے زائد مالیت کا بیگ دیا جائے گا۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved