مہوبہ: اترپردیش کے ضلع مہوبہ کے صدر کوتوالی علاقے میں تیز رفتار ڈمپر کی زد میں آکر ای۔
رکشا سوا خاتون اور اس کے معصوم بیٹے سمیت تین افراد کی موت ہوگئی جبکہ دیگر دو شدید طور سے زخمی ہوگئے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس رام پرویش رائے نے بتایا کہ کانپور ساگر نیشنل ہائی وے پر ضلع پریشد رام لیلا میدان کے سامنے چندراول چوک میں یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سواریوں سے بھرا ایک ای۔