لکھنؤ: بہوجن سماج پارٹی(بی ایس پی)سپریمو مایاوتی نے اترپردیش سمیت پانچ ریاستوں کی اسمبلی انتخابات کے بعد پٹرول۔
ڈیزل کی قیمتوں میں لگاتار اضافہ کی وجہ سے بے قابو مہنگائی کا راست اثر عوام الناس کی زندگی پر پڑنے کا حوالہ دیتے ہوئے مرکزی حکومت سے مناسب اقدام کا مطالبہ کیا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ گذشتہ 10مارچ کو ریاستوں کے انتخابات کے نتائج کا اعلان ہونے کے بعد سے پٹرول۔