ایودھیا، 5 اپریل (یو این آئی) اتر پردیش کے ایودھیا میں پیر کی رات دہلی سے بنسی کے راستے سدھارتھ نگر جا رہی ایک نجی بس بے قابو ہو کر الٹ گئی، جس میں دو مسافروں کی موت ہو گئی اور ایک درجن سے زیادہ مسافر زخمی ہو گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved