کیف: یوکرین کے کروز میزائل حملے میں روس کے بحری جنگی جہاز ’موسکوا‘ کونقصان پہنچا ہے۔غیرملکی میڈیا نے یوکرینی حکام کے حوالے سے بتایا کہ یوکرین نے بحیرہ اسود میں موجود روس کے جنگی بحری جہاز پر2کروز میزائل فائرکئے جس کے بعد جہازمیں دھماکہ سنائی دیا اورجہاز کونقصان پہنچا۔









