ایودھیا : نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو نے جمعہ کو اتر پردیش کے قدیم مذہبی شہر اجودھیا میں رام للا کے درشن کرنے کے بعد کہا کہ اجودھیا اور رام جنم بھومی کے درشن کرنے سے ان کی گزشتہ کئی سالوں کی خواہش پوری ہوئی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved