ایران کے پاسداران انقلاب نے کہا ہے کہ انہوں نے خلیج اور عمان کی خلیج کے ساتھ ملک کی ساحلی پٹی سے غیر قانونی طور پر ایندھن اسمگل کرنے والے دو بحری جہازوں کو قبضے میں لیا ہے۔ڈان اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق ایران میں بھاری سبسڈیز اور کرنسی کی کم قدر کے باعث دنیا میں سب سے سستا ایندھن ملتا ہے۔









