لکھنؤ: اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے جوش و جذبے سے بھری ننھی ایتھلیٹ کالج نشاد سے ملاقات کر کے نہ صرف اسے بہترین ایتھیلٹ بننے کے لئے حوصلہ افزائی کی بلکہ اس کی راہ میں آرہی روکاوٹوں کو بھی دور کرنے میں بھی رہنمائی کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved