اٹاوہ: پرگتی شیل سماج وادی پارٹی(پی ایس پی) صدر شیوپال سنگھ یادو بھلے ہی ابھی بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) میں شامل نہ ہوئے ہوں لیکن بی جے پی کے لیڈر ان انہیں عزت مآب و بی جے پی کے لئے نفع بخش گردان کران کا حترام کرنے لگے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved