سہارنپور: اترپردیش کے ضلع سہارنپور کے تھانہ صدر بازار پولیس نے نابالغ بیٹی کے ساتھ عصمت دری کے الزام میں متاثرہ کے والد کو اتوار کو گرفتار کیا ہے۔
متاثرہ کی جانب سے پولیس کو دی گئی تحریر میں کہا گیا تھا کہ اس کے والد کے ذریعہ زبردستی اس کے ساتھ عصمت دری کی گئی ہے۔
جس کے ضمن میں تھانہ صدر بازار میں آئی پی سی کی متعلقہ دفعات میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔