رائے بریلی : اتر پردیش کے رائے بریلی ضلع میں کچھ رسوخ والے لوگوں کے ذریعہ ایک دلت طالب علم کے ساتھ توہین آمیز سلوک اور مار پیٹ کرنے کے وائرل ویڈیو کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے پولس نے آٹھ لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved