سیتا پور: پرگتی شیل سماج وادی پارٹی (پی آر ایس پی) کے صدر شیو پال سنگھ یادو نے جمعہ کوسیتا پور میں بند سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے رہنما اعظم خان سے ملاقات کے بعد کہا کہ ایس پی کو جس طر ح سے اعظم خان کی مدد کرنی چاہئے تھی، اس طرح سے ان کی مدد ہوتی نظر نہیں آرہی ہے۔









