بھرت پور : راجستھان میں بھرت پور کی آگرہ جے پور قومی شاہراہ نمبر 21 پر سیور تھانہ علاقہ کے جاٹولی گھنا کے نزدیک آج ایک پرائیویٹ بس کے پلٹ جانے سے ڈرائیور کی موت ہوگئی جبکہ ڈیڑھ درجن سے زیادہ مسافر بری طرح زخمی ہوگئے جنہیں آر بی ایم اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔









