لکھنؤ: اترپردیش حکومت نے مہاتما گاندھی راشٹریہ گرامین روزگار گارنٹی اسکیم(منریگا) کے تحت گاؤں میں نہروں کی تعمیر، تالابوں کی کھدائی،اورمنریگا مویشی باڑا تعمیر کے کام تیزی سے مکمل کئے جارہےہیں۔
آفیشیل ذرائع نے اتوار کو بتایا کہ حکومت نے 100دنوں میں منریگا کے تحت 600تالابوں کی صورت بدلنے کی حکمت عملی بنائی ہے۔
اس کو وقت پر پورا کرنے کی کاروائی تیز کردی گئی ہے۔