بھوپال، 29 اپریل (یو این آئی) مدھیہ پردیش میں آج 10ویں اور 12ویں کے بورڈ امتحانات کے نتائج کے اعلان سے پہلے وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے طلباء سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ فیل ہوں، وہ بھی اس نتیجہ سے مایوس نہ ہوں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved