دیوریا : اتر پردیش میں صوتی آلودگی سے نمٹنے کے لیے، عدالت کے حکم پر مذہبی مقامات سے لاؤڈ اسپیکرکی آوازکی شدت کو معیار کے مطابق کنٹرول کرنے کے یوگی حکومت کے اقدامات کے تحت صرف دیوریا میں 167 لاؤڈ اسپیکراتروائے گئے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved