اٹاوہ:02مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع اٹآوہ کے اوسراہار علاقے میں پیر کی صبح آگرہ۔
لکھنؤ ایکسپریس وے پر ڈیوائیڈر سے ٹکرا کر کار پلٹنے سے اس میں سوار چار بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔









