لکھنؤ : کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے پیر کو عید الفطر، اکشے ترتیا اور پرشورام جینتی کے موقع پر ریاست کے لوگوں کو مبارکباد دی اور کورونا انفیکشن کے پیش نظر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کرتے ہوئے اس تہوار کو منانے کی اپیل کی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved