اجودھیا: بھارتیہ جنتا پارٹی(بی جے پی) کے سینئر لیڈر و قیصر گنج کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ نے کہا کہ مہاراشٹرا نونرمان سینا کے سربراہ راج ٹھاکرے اجودھیا تو دور اترپردیش کی سرزمین پر انہیں قدم بھی نہیں رکھنے دیا جائے گا۔
سنگھ نے اتوار کو میڈیا نمائندوں سے بات چیت میں کہا’راج ٹھاکر کو اجودھیا کیا اترپردیش کی سرزمین پر نہیں گھسنے دیا جائے گا۔