ممبئی، 17 مئی (یو این آئی) لائف انشورنس کارپوریشن آف انڈیا (ایل آئی سی) کا اسٹاک منگل کو تقریباً آٹھ فیصد کی گراوٹ کے ساتھ مارکیٹ میں درج ہوا۔بی ایس ای میںایل آئی سی کا شیئر 867.20 روپے اور این ایس ای میں 872 روپے پر کھلا۔ اس کی قیمت 949 روپے تھی۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved