اعظم گڑھ : سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے صدر اکھلیش یادو نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت مہنگائی سے عوام کی توجہ ہٹانے اور سرکاری اداروں کو بیچنے کے لیے گیان واپی اور تاج محل جیسے مسائل کو ہوا دے رہی ہے۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved