تہران ؛ایران کے جنوبی شہر آبادان میں 10 منزلہ عمارت کا ایک حصہ منہدم ہونے سے 5افراد ہلاک ہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ عمارت کے ملبے تلے 80 افراد دبے ہوئے ہیں اور امدادی کارکن انہیں نکالنے کی کوشش کررہے ہیں۔


Copyright Dailyaag - All Rights Reserved