ہویسٹن،25 مئی؛امریکہ میں ٹیکساس میں ایک پرائمری اسکول میں فائرنگ میں مرنے والوں کی تعداد بڑھکر 21 ہوگئی ہے،جس میں 18 بچے شامل ہیں۔
ٹیکساس کے عوامی سکیورٹی محکمے کا حوالہ دیتے ہوئے ایک سینیٹر نے منگل کو یہ اطلاع دی۔
ٹیکساس کے گورنر گریگ ایباٹ نے کہا کہ منگل کی دوپہر اووالڈے شہر میں ایک 18 سالہ شخص نے اسکول میں فائرنگ کے واقعہ کو انجام دیا۔